Tag Archives: Sukoon

’پسوڑی‘ کے بعد بھارتی فنکار ایک اور پاکستانی گانے کے سحر میں مبتلا

فوٹو انسٹاگرام شہرۂ آفاق پاکستانی میوزِک شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 میں ریلیز ہونے والے گانے ’پسوڑی‘ کے بعد اب بھارتی فنکار ایک اور پاکستانی گانے کے سحر میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں اپنے پہلے ہی گانے ’پسوڑی‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی گلوکارہ شئے گِل نے اب …

Read More »