بھارتی اداکارہ سنینا فوجدار کو تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کا حصہ بننے کے بعد ٹرولنگ کے ساتھ بدسلوکی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنینا فوجدار نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ معروف سٹکام کی ٹیم کا حصہ بننے اور انجلی مہتا کا …
Read More »