فائل فوٹو بھارتی فلمساز سنیل درشن نے اداکار سنی دیول کے ساتھ اپنے پرانے اور طویل جھگڑے سے متعلق کہا ہے کہ انہیں پیسے واپس کرنے کا وعدہ کر کے بیوقوف بنایا گیا اور پیسے واپس نہیں کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران سنیل درشن نے …
Read More »