فائل فوٹو بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے ساتھی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی کی شادی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی آج شام 4 بجے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ اجےدیوگن نے مائیکرو بلاگنگ …
Read More »