Tag Archives: Sunil Grover

ہارٹ سرجری سے صحتیابی کے بعد سنیل گروور کی کام پر واپسی

معروف بھارتی کامیڈین اور اداکار سنیل گروور کامیاب ہارٹ سرجری کے بعد صحتیاب ہوگئے ہیں اور اب اُن کی دوبارہ کام پر واپسی بھی ہوگئی۔ اداکار نے بھارتی شہر رشی کیش میں شُوٹنگ کا آغاز کردیا ہے، رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سنیل صحت مند ہیں اور ڈاکٹروں کی …

Read More »

بھارتی کامیڈین سنیل گروور کی بائی پاس سرجری پر علی اصغر حیران و پریشان

بھارتی اداکار اور کامیڈین علی اصغر اس وقت حیران اور پریشان ہوگئے جب انھیں پتہ چلا کہ ان کے ساتھی اداکار اور کامیڈین سنیل گروور کو دل کا دورہ پڑا ہے۔  واضح رہے کہ 45 سالہ سنیل گروور کو جمعرات کو بائی سرجری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔ …

Read More »

کپل شرما کو سنیل گروور سے جوابی پیغام آنے کی امید نہیں

معروف بھارتی کامیڈین سنیل گروور کو کپل شرما نے بائی پاس سرجری کے بعد پیغام بھیجا ہے لیکن انہیں جواب آنے کی امید نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما نے ساتھی اداکار سنیل گروور کے لیے اپنی تشویش کا اظہار کیا، جن کی حال ہی میں بائی پاس …

Read More »

سلمان خان نے عارضہ قلب میں مبتلا بھارتی کامیڈین کا خاص خیال رکھا، رپورٹ

سلمان خان نے عارضہ قلب میں مبتلا بھارتیی کامیڈین کا خاص خیال رکھا، رپورٹ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان صرف سینما کی بڑی اسکرین پر ہی لوگوں کی مدد کرتے نظر نہیں آتے بلکہ حقیقی زندگی میں بھی وہ ایک سماجی کارکن ہیں اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرتے …

Read More »

بھارتی اداکار سنیل گروور ہارٹ سرجری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج

 معروف بھارتی کامیڈین اور اداکار سنیل گروور کامیاب ہارٹ سرجری کے بعد ممبئی کے اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ سنیل گروور کو گزشتہ ماہ ہارٹ اٹیک کے بعد ممبئی کے ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا تھا جہاں سے انہیں گزشتہ روز صحتیابی کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا …

Read More »

نامور بھارتی کامیڈین عارضہ قلب میں مبتلا، اسپتال میں زیرِ علاج

فوٹو: فائل نامور بھارتی کامیڈین سنیل گروور عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں۔  سنیل گروور نے حالیہ سالوں میں کامیڈی اور فلموں میں اپنے کام سے لوگوں کے نہ صرف دل جیتے بلکہ ان کے کردار گتھی اور مشہور گلاٹی کے تو مداح …

Read More »