Tag Archives: Sunny Deol

سنی دیول نے پیسے واپس دینے کا کہہ کر مجھے بیوقوف بنایا، سنیل درشن

فائل فوٹو بھارتی فلمساز سنیل درشن نے اداکار سنی دیول کے ساتھ اپنے پرانے اور طویل جھگڑے سے متعلق کہا ہے کہ انہیں پیسے واپس کرنے کا وعدہ کر کے بیوقوف بنایا گیا اور پیسے واپس نہیں کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران سنیل درشن نے …

Read More »

سنی دیول کے بیٹے کی منگنی کی خبروں کی تردید

فائل فوٹو بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول نے فلمساز بمل رائے کی نواسی دریشا رائے سے منگنی نہیں کی، کرن کی ٹیم نے ان کی منگنی کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ کرن دیول، جنہوں نے 2019 میں فلم ’پل پل دل کے پاسُ سے بالی …

Read More »

بوبی دیول خود کو خوش قسمت کیوں سمجھتے ہیں؟

بابی دیول، فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔ بوبی دیول نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بڑے بھائی سنی دیول کے ساتھ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے محبت کا اظہار کیا اور کہا کہ …

Read More »

بوبی اپنا خیال نہیں رکھتا، سنی کچھ بتاتا نہیں، دھرمیندر

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور ماضی کے معروف ہیرو دھرمیندر نے اپنے دونوں بیٹوں سنی دیول اور بوبی دیول کی عادت کے بارے میں انکشاف کردیا۔ واضح رہے کہ ان کے دونوں بیٹے بھی انہی کی طرح بالی ووڈ کی ہندی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار ہیں۔ دھرمیندر نے …

Read More »