Tag Archives: Sunny Leone

بھارت، سنی لیونی کی فیشن شو میں شرکت سے ایک روز پہلے دھماکا

فائل فوٹو بھارت میں فیشن شو کی جگہ سے 100 میٹر کی دوری پر زوردار دھماکا ہوا ہے جہاں اداکارہ سنی لیونی کو بھی شرکت کرنی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مانی پور کے دارالحکومت کے علاقے میں  صبح ساڑھے 6 بجے زوردار دھماکا ہوا تاہم اس واقعے میں کوئی …

Read More »

سنی لیون نےفلم کے سیٹ پر خود کو زخمی کرلیا

 سنی لیون، فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنی نئی تھرل سے بھرپور فلم ’کوٹیشن گینگ‘ کے سیٹ پر خود کو زخمی کرلیا۔ سنی لیون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ کو صوفے پر …

Read More »

سنی لیونی ایک وقت میں اتنے سارے کام کیسے کرتی ہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی اپنے حسن کی وجہ سے بہت شہرت رکھتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ ورزش کررہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیونی ‘کرنچز’ کر رہی ہیں جبکہ ان کے ٹرینر انہیں آلو کے چپس کھلا …

Read More »

مشہور بالی ووڈ اداکاراؤں کے ذاتی کاروبار کیا ہیں؟

فائل فوٹو بالی ووڈ حسینائیں ناصرف فلمی دُنیا میں اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں بلکہ وہ کاروباری دُنیا میں بھی کافی مقبول ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سے لیکر کترینہ کیف تک کئی بالی ووڈ اداکارائیں ایسی ہیں جنہوں نے اپنے بیوٹی پروڈکٹ برانڈز …

Read More »

سنی لیون نے مداح کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

فوٹو: فائل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون اپنی سالگرہ کو مداح کی جانب سے  انوکھے انداز میں منانے پر خوش ہوگئیں اور انہوں نے اس پر اپنے مداح کا شکریہ بھی ادا کیا۔ سنی لیون کے مداح نے ان کی سالگرہ پر کرناٹک کے ایک گاؤں میں  بلڈ …

Read More »

سنی لیون بچوں کو میڈیا سےکیسے محفوظ رکھتی ہیں؟

سنی لیون، فائل فوٹو  سنی لیون کا خیال ہے کہ زندگی سے تمام منفی عناصر کو ختم کرنےکے لیے سب سے اہم ہے کہ بات چیت کی جائے۔ بھارتی میڈیا نے سنی لیون سے پوچھا کہ ’وہ اپنے بچوں کو میڈیا کی ایسی رپورٹس سے کیسے محفوظ رکھتی ہیں، جن …

Read More »

آپ بچوں سے جھوٹ نہیں بول سکتے، وہ سچ ڈھونڈلیں گے، سنی لیونی

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے کہا ہے کہ آپ بچوں سے جھوٹ نہیں بول سکتے ہیں وہ سچ ڈھونڈلیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنی لیونی سے جب پوچھا گیا کہ وہ اپنے بچوں کو خود سے متعلق خبروں سے کیسے بچائیں گی؟ تو انہوں نے کہا کہ آپ …

Read More »

بنگلادیشی حکومت نے سنی لیونی کا فلم ’سولجر‘ کا ورک پرمٹ منسوخ کردیا

رپورٹ کے مطابق سنی لیونی نے جب سے بنگالی ہند فلم میں اداکاری کی خبر سنائی ہے تب سے ان کے مداح پرجوش ہیں۔ بنگلادیش کی وزارت اطلاعات نے بھارتی نژاد اداکارہ سنی لیونی کا بنگالی فلم سولجر کے لیے ورک پرمٹ منسوخ کردیا ہے۔ بنگلادیشی حکومت نے بنگالی فلم …

Read More »

بچوں میں امتیاز رکھنے کا الزام، سنی لیونی کا ٹرولرز کو کرارا جواب

فوٹو: فائل بھارتی اداکارہ سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر لے پالک بیٹی نیشا کے ساتھ امتیاز برتنے کے الزام پر سوشل میڈیا ٹرولرز کو کرارا جواب دیدیا۔  سنی لیونی نے بیٹی نیشا کو 2017 میں گود لیا تھا، جبکہ اگلے سال ہی ان کے ہاں جڑواں بیٹوں ک پیدائش …

Read More »

بھارتی جعلسازوں نے اداکارہ سنی لیونی کے کریڈٹ کارڈ سے رقم نکلوالی

بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ اور ماڈل سنی لیونی حال ہی میں جعلسازوں کی جانب سے قرض لینے کے حوالےس دھوکا دہی کا شکار بن گئیں۔ سنی لیون نے اس سلسلے میں ٹوئٹ کیا کہ کس طرح ان کا سی آئی بی آئی ایل اسکور چند جعل سازوں کی جانب …

Read More »