Tag Archives: super12

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کے گروپ میں ایک اور کمزور ٹیم شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کے گروپ میں ایک کمزور ٹیم نے جگہ بنالی۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ زمبابوے نے 133 رنز کا ہدف 9 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ اس …

Read More »