سپریم کورٹ بار نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ صدر بار احسن بھون کہتے ہیں عمران خان توہین عدالت کیس کو دوسروں کیلئے مثال بنایا جائے، خاتون جج کا جس انداز میں نام لیا گیا وہ توہین آمیز ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے …
Read More »