Tag Archives: SUPREME COURT OF PAKISTAN

شہبازشریف ہرجانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نظرثانی درخواست دائر

شہبازشریف ہرجانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کیخلاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست داٸر کردی۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حق دفاع ختم کرنے کیخلاف اپیل میں مکمل طورپرسنا نہیں گیا، بہت سے ایسے حقاٸق ہیں جنہیں نظر …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جمعہ 27 جنوری کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کو عدالت میں چیلنج کیا گیا۔ تحریک …

Read More »

ریاستی اداروں کا کام کاروبار کرنا نہیں ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کا کام کاروبار کرنا نہیں ہے، اسٹیل ملز، پی آئی اے اور دیگر اداروں میں کاروبار کا نتیجہ دیکھ لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پاکستان ریلوے کی زمینوں کی لیز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان ریلوے نے بزنس پلان عدالت …

Read More »

سپریم کورٹ کا خصوصی افراد کيلئے معذور لفظ استعمال نہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے متعلقہ حکام کو خصوصی افراد کيلئے معذور لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے پنجاب میں گریڈ 17 کی ملازمتوں میں اقلیتوں اور خصوصی افراد کے کوٹے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں قرار دیا کہ خصوصی افراد اور اقلیتوں کے کوٹے …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس سے ملاقات،اہم امور پر بات چیت

چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سپریم کورٹ آمد، چیف جسٹس سے ملاقات میں مختلف آئینی اورقانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیے: عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے قائم بحالی کمیٹیاں،ججزکوسربراہی سے ہٹا دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے قائم شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ججزکو ہٹا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا اپنے فیصلے میں کہنا ہے کہ متاثرین کی بحالی کيلئے کمیٹیاں قانون کے مطابق کام جاری رکھیں گی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے منگل 17 …

Read More »

سپریم کورٹ کا سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے فرنزاک آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس …

Read More »

سپریم کورٹ کا فنڈ ڈیم کے ریکارڈ کے آڈٹ کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان ( Supreme Court of Pakistan ) نے آڈیٹر جنرل کو ڈیم فنڈ ( Dam Fund ) کے ریکارڈ کا جائزہ لینے اور بے ضابطگی ہونے یا نہ ہونے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح کیا کہ آڈیٹر جنرل …

Read More »

پاکستان کو قرض نہیں چاہیے عوام کیلئے روزگار چاہیے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان کو قرض نہیں چاہیے، عوام کیلئے روزگار چاہیے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد سے متعلق کیس پر سماعت کی۔ سیکریٹری ریلوے نے عدالت کو …

Read More »

از خود نوٹس؛ ارشد شریف کو باہر کیوں جانا پڑا تفتیش کی جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ارشد شریف کو باہر کیوں جانا پڑا اس کی تفتیش کریں، اور دوسرے مرحلے میں ارشد شریف کے یو اے ای چھوڑنے کے پہلو کی تفتیش کریں۔ سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور کیس کے …

Read More »