سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 24 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لیے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس …
Read More »سندھ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ مؤخر
سندھ ہائیکورٹ میں ججز تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی زیرصدارت اجلاس میں جوڈیشل کمیشن قوانین میں ترامیم کے بارے میں مشاورت کی گئی۔ جوڈیشل کمیشن سندھ ہائیکورٹ کے7 ججزکی تعیناتی پر کسی نتیجے پرنہ پہنچ سکا۔ جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ …
Read More »