Tag Archives: SupremeCourt

حمزہ شہباز کو نگران کے طور پر وزیر اعلی تسلیم کرتا ہوں، پرویز الہیٰ

پرویز الہیٰ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بنانے سے انکار کرتے ہوئے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ مجھے ان پر اعتبار نہیں اور حمزہ کسی صورت وزیراعلیٰ قبول نہیں۔ سپریم کورٹ میں وزیراعلی پنجاب کے لئے ہونے والے انتخاب سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریک …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ مؤخر

سندھ ہائیکورٹ میں ججز تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی زیرصدارت اجلاس میں جوڈیشل کمیشن قوانین میں ترامیم کے بارے میں مشاورت کی گئی۔ جوڈیشل کمیشن سندھ ہائیکورٹ کے7 ججزکی تعیناتی پر کسی نتیجے پرنہ پہنچ سکا۔ جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ …

Read More »

دعازہراکیس:ہائیکورٹ کے فیصلے کيخلاف سماعت کی درخواست منظور

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعازہرا کیس ميں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کيخلاف فوری سماعت کی درخواست منظور کرلی ہے۔ دعازہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، سپریم کورٹ کا3رکنی بینچ جمعرات کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ خیال رہے کہ دعا زہرا …

Read More »

احتساب عدالتوں سے بری ہونے والے ملزمان کی رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے نیب سے احتساب عدالتوں سے بری ہونے والے ملزمان کی رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو نیب سے رپورٹ ملزمان کی ضمانت منسوخی کے مقدمے میں طلب کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ملزمان عدالت سے کب بری ہوئے؟ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا …

Read More »

مصالحتی نظام کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کا کہنا ہے کہ مصالحتی نظام کے طریقہ کار کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے۔ لاہور میں ملکی اور بین الاقوامی ثالثی پر عدالتی نکتہ نظر پر کانفرنس سے ویڈیو لنک خطاب میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہم ضروری اقدامات کرکے ثالثی کے …

Read More »