Tag Archives: Sushant Singh Rajput

ریا چکرورتی نے سشانت سنگھ کی زندگی برباد کی، آنجہانی اداکار کی بہن کا الزام

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی ہمشیرہ پریانکا سنگھ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ 2019 سے سوشانت کی زندگی برباد ہونا شروع ہوئی کیونکہ ریا چکرورتی اس سال ان کی زندگی میں آئیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلا موقع تھا کہ میرے اپنے بھائی …

Read More »

سشانت سنگھ کیس: ریا چکرورتی پر فردِ جرم عائد

ریا چکرورتی اور آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت —فائل فوٹو بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی پر آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ منشیات کے معاملے میں فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ریا چکرورتی پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے اداکار سشانت …

Read More »

سُشانت سنگھ راجپوت کی دوسری برسی، ریا چکروتی نے جذباتی پیغام شیئر کر دیا

سونیا حسین کا عامر لیاقت کے انتقال پر ویڈیو پیغام سونیا حسین کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین کے انتقال کی خبر جب میں نے سُنی تو بہت سے افراد کے ساتھ شیئر کی، کچھ نے افسوس کا اظہار کیا تو کچھ نے کہا کہ اچھا ہوا وہ اس …

Read More »

ریا چکرورتی کو بھی سشانت کی یاد ستانے لگی

خودکشی کرکے زندگی کا خاتمہ کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو اُن کی یاد ستانے لگی۔ سشانت سنگھ راجپوت کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر ریا چکرورتی نے ماضی کی یادگار ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں سشانت سنگھ اور ریا چکرورتی جیم …

Read More »

سشانت کے تمام خواب پورے کروں گی: اداکار کی بہن

خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن اپنے بھائی کے ادھورے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ سشانت سنگھ راجپوت کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر اداکار کی بہن شویتا سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر …

Read More »

انکیتا کی شادی پر سشانت کے گانے چلائے گئے؟

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا لوکھنڈے کی شادی کی ایک تقریب میں اداکار کی فلم کے گانے چلائے گئے۔ انکیتا لوکھنڈے نے منگل کے روز ممبئی کے گرینڈ حیات میں ایک شاندار تقریب میں وکی …

Read More »

سشانت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر وائرل

گزشتہ سال خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ و اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انکیتا لوکھنڈے نے اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انکیتا …

Read More »

سارہ علی خان کو سُشانت سنگھ راجپوت کی یاد آ گئی

بھارتی اداکارہ سارہ خان نے اپنے ساتھی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت (آنجہانی) کی یاد میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ سُشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ کی گئی سارہ خان کی ڈیبیو فلم ’کیدرناتھ‘ کو آج 3 سال مکمل ہو گئے ہیں. سارہ خان نے اپنے انسٹا گرام …

Read More »

سُشانت نے انکیتا کا ایکسیڈنٹ کروا دیا، سوشل میڈیا صارفین کا تبصرہ

بھارتی ڈرامہ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے شادی سے ایک ہفتہ قبل زخمی ہونے کے سبب اسپتال میں داخل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انکیتا لوکھنڈے رواں ہفتے منگل کی رات اپنی ٹانگ پر چوٹ لگوا بیٹھیں، انکیتا لوکھنڈے کی ٹانگ مڑنے کے سبب اس میں موچ آ گئی  جس پر …

Read More »

’کیدرناتھ‘ کے 3 سال مکمل، سارہ علی خان کو سشانت کی یاد آگئی

  بالی ووڈ کے مشہور و معروف فلمی خاندان سے تعلق رکھنے والی نوجوان اداکارہ سارہ علی خان کے فلمی کیریئر کے آغاز کو آج 3 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ یاد رہے کہ انھوں نے 7 دسمبر 2018 کو ابھیشک کپور کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’کیدرناتھ‘ میں آنجہانی …

Read More »