بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کی اداکارہ، ماڈل اور سابق مس یونیورس سشمتا سین کی بھارتی تاجر اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و سابق سربراہ للت مودی کے ساتھ تعلق کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے۔ سشمتا سین کے والد بھارتی ایئر فورس کے ریٹائرڈ افسر …
Read More »