Tag Archives: Sushmita Sen

سشمیتا سین کا سجل علی کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام

—فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سجل علی کے بھائی علی سیّد کی اپنے بچپن کے کرش سشمیتا سین سے ملاقات ہوئی تو اُنہوں نے بھارتی اداکارہ سے اپنی بہنوں اداکارہ سجل علی …

Read More »

سشمیتا سین ٹرانس ایکٹیوسٹ کا کردار ادا کرنے پر تنقید کا شکار

سشمیتا سین، فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین اپنی نئی ویب سیریز ’تالی‘ میں  ٹرانس ایکٹیوسٹ کا کردار ادا کرنے پر تنقید کا شکار ہیں۔ سابق مس یونیورس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ نئی ویب سیریز ’تالی‘ سے اپنی ایک تصویر …

Read More »

مہنگائی و مسائل سے زیادہ میری اور سشمیتا کی ڈیٹنگ زیادہ اہم ہے، للت مودی

بھارتی تاجر، کرکٹ منتظم اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و پہلے چیئرمین للت مودی نے ایک کارٹون کے ذریعے اپنے بارے میں اس خبر کی خاکہ نگاری کی ہے، جس میں بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ ڈیٹنگ پر لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ سوشل میڈیا …

Read More »

سشمیتا سین کا ’گولڈ ڈِگر‘ کہنے والوں کو کرارا جواب

فائل فوٹو جب سے انڈین پریمیئر لیگ کے بانی للت مودی نے بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعلان کیا ہے، سوشل میڈیا کی جانب سے اداکارہ کو ’لالچی‘ کہا جا رہا ہے۔ سشمیتا سین نے اپنے ناقدین کو کرارا جواب دینے کے لیے سوشل میڈیا …

Read More »

‘بلآخر سکون۔۔۔۔شور ختم’

بالی ووڈ کی حسینہ سشمتا سین نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا کہ انہوں نے شادی تو نہیں کی لیکن وہ ایک خوش کن مرحلے پر ہیں۔ آج سشمتا نے ایک اور تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس میں ان کے سامنے نیلگوں پانی نظر آرہا ہے …

Read More »

سشمتا سین کے والد بیٹی کے للت مودی کے ساتھ تعلق سے بے خبر

بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کی اداکارہ، ماڈل اور سابق مس یونیورس سشمتا سین کی بھارتی تاجر اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و سابق سربراہ للت مودی کے ساتھ تعلق کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے۔ سشمتا سین کے والد بھارتی ایئر فورس کے ریٹائرڈ افسر …

Read More »

للت مودی، سشمتا سین تعلق کی خبر، کیا روحمان شال پر بجلی بن کر گری؟

بھارت کی خوبصورت ترین ماڈل و اداکارہ سشمتا سین اور للت مودی کے تعلق کی خبر پر اُن کے سابقہ بوائے فرینڈ روحمان شال نے بھی رد عمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق للت مودی نے 14 جولائی کو سوشل میڈیا پر اپنے اور سشمتا سین کے تعلق …

Read More »

غیرمشروط طور پر محبتوں کے حصار میں ہوں، سشمتا سین

للیت مودی نے سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی دیوی سشمتا سین کے ساتھ اپنے تعلق کی خبر شیئر کی تو سب حیرت زدہ رہ گئے۔ اداکارہ نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ میں ایک خوش کن مرحلے پر ہوں، …

Read More »

سشمیتا کے لائف پارٹنر کا سُن کر بھائی حیران

تصویر بشکریہ ٹوئٹر بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کے جیون ساتھی سے متعلق خبر سُن کر اُن کے بھائی حیران رہ گئے۔ گزشتہ روز بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی نے اداکارہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

“نئی شروعات”، سشمیتا کو بلآخر اپنا لائف پارٹنر مل گیا؟

فوٹو بشکریہ للت مودی / ٹوئٹر بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین سے متعلق یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہیں بلآخر اپنا جیون ساتھی مل ہی گیا۔  بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی نے اداکارہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر …

Read More »