سابق اہلیہ نے رہتیک روشن کی گرل فرینڈ کی تعریف کردی بالی ووڈ اسٹار رہتیک روشن کی مبینہ گرل فرینڈ صبا آزاد نے اداکار کی سابقہ اہلیہ سوزین خان کا دل جیت لیا۔ سوزین خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے سابق شوہر، اداکار رہتیک روشن کی مبینہ گرل فرینڈ …
Read More »رہیتک روشن کی سابقہ اہلیہ اومی کرون کا شکار
رہیتک روشن کی سابق اہلیہ اومی کرون کا شکار بالی ووڈ اداکار رہیتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا شکار ہوگئی ہیں۔ فیشن اور انٹیریئر ڈیزائنر سوزین خان نے اس حوالے سےاپنے فالوورز کو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آگاہ کیا۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے …
Read More »