Tag Archives: Suzuki Motorcycles

دسمبر میں اٹلس ہونڈا، سوزوکی موٹرسائیکلوں کی فروخت میں کمی

اٹلس ہونڈا اور پاک سوزوکی  کی موٹرسائیکلوں کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر کمی  ریکارڈ کی گئی ہے۔  پاکستان آٹو موٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اٹلس ہونڈا اور سوزوکی نے دسمبر 2021 میں ایک لاکھ 15 ہزار 80 موٹرسائیکلیں فروخت …

Read More »