بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی جانب سے گائے گئے گانے ’ٹھگیاں‘ نے اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔ اکثر اوقات ہی متنازع ٹوئٹ اور لڑائیوں میں گھرے رہنے والی سوارا بھاسکر نے پہلی بار پاکستان سے متعلق کوئی مثبت اور تعریفی …
Read More »