وفاقی کابینہ نے محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ نے بتایا کہ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے غلط ریکارڈ پیش کرکے …
Read More »نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ( Malala Yousufzai ) غیر ملکی ائیرلائن سے آج بروز منگل 11 اکتوبر کو کراچی ائیرپورٹ پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان آمد پر ملالہ یوسف زئی سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ دورے کے پہلے فیز میں ملالہ یوسف زئی کراچی سے …
Read More »