Tag Archives: SWAT EXPRESSWAY

دریا کے راستے پر تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات میں دریا کے راستے پر تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں کہ کالام میں کافی نقصان ہوا، دوست ملکوں نے پاکستان کو مصیبت میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑا، امداد آنا شروع ہوگئی ہے۔ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید …

Read More »