Tag Archives: SWAT FIRING

سوات: سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بہادر بانڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں …

Read More »