Tag Archives: SWAT

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاحال کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات کے علاقوں مینگورہ اور گرد و نواح میں 4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی نے خود کو مستحکم کرلیا، نیکٹا

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے پاکستان میں خود کو مستحکم کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے مذاکرات کے وقفے سے فائدہ اٹھا کر سوات میں قدم جمالئے۔ سینیٹ کی قائمہ …

Read More »

سوات میں ایک بار پھر خوف و دہشت پھیلانے کی سازش

ٹیررازم سے ٹورازم کا انتہائی مشکل سفر کرنے والے سوات کی رونقیں متاثر کرنے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی ایم کے احتجاج اور مطالبے پر سوات میں فوجی چوکیاں ختم کی گئیں، وہاں کینٹ ایریا بنانے کی بھی مخالفت کی گئی جس پر پاک فوج نے علاقے …

Read More »

سوات اور کوہاٹ میں دھماکے، امن کمیٹی رکن سمیت 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور کوہاٹ میں دو بم حملوں میں پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول حملے میں امن کمیٹی کے رکن ادریس خان اور دو پولیس اہلکاروں سمیت سمیت پانچ افراد جاں …

Read More »

پاک فوج نے سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کی موجودگی کو مسترد کر دیا

آئی ایس پی آر نے وادی سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے مسلح کارندوں کی موجودگی کی افواہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبادی سے دور پہاڑی چوٹیوں پر موجود کچھ مسلح افراد بظاہر افغانستان سے چوری چھپے اپنے آبائی علاقوں میں دوبارہ …

Read More »

سوات میں ٹریفک حادثہ،8 افراد جاں بحق

سوات کے علاقے گبین جبہ کے قریب پک اپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کی دوپہرحادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کئی فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے میں8 افراد موقع پرجاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی حالت …

Read More »

سوات اور گردو و نواح میں ایک گھنٹے میں دو بار زلزلہ

سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کو ایک گھنٹے کے دوران زلزلے کے دو بار جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز سے جاری معلومات کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کی رات 10 بجے اور 10 بج کر 41 منٹ پر زلزلے کے دو بار …

Read More »

سوات میں امن و امان کے امور ایف سی کے حوالے کردیے گئے

پاک فوج نے اپنا ڈویژن ہیڈکوارٹرز سوات سے الگ کرلیا، کانجوں چھاؤنی سوات میں پُروقار الوداعی تقریب میں پاک فوج نے انتظامی اور امن وامان کے امور ایف سی خیبرپختونخوا کے حوالے کردیئے۔ کانجو کنٹونمنٹ سوات میں ہونیوالی تقریب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض …

Read More »

سوات اورمالم جبہ میں برفباری،گاڑی کے ٹائرپرچین لگوانالازمی قرار

Your browser does not support the video tag. سانحہ مری کے بعد سوات ميں برفباری کے دوران حفاظتی انتظامات بڑھا ديے گئے ہیں۔ انتظاميہ نے گاڑی ميں ٹائر چين لگوانا لازمی قرار دے ديا۔ سوات اور مالم جبہ میں کئی روز سے برف باری جاری ہے۔ خراب موسمی صورتحال میں …

Read More »

خیبرپختونخوااسمبلی میں اپرسوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپرسوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ اپرسوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کے تحت تجاوزات پر 3 سال قید اور50 پچاس لاکھ روپےجرمانہ ہوگا۔ گندگی اورکچرا پھینکے پر 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا تعین کیا گیا ہے۔ مجوزہ بل کےمطابق ماحولیاتی آلودگی اور گندگی پھیلانے …

Read More »