Tag Archives: SYED ALI GILLANI

بلوچستان سے متعلق سید علی گیلانی کی تشویش

مانا کہ بلوچستان کے اندر بگاڑ میں ہمسایہ ممالک دخیل ہیں، بھارت، افغانستان اور ایران اور ان کے جاسوسی کے اداروں کی توجہ بلوچستان پر مرکوز تھی اور ہے۔ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد البتہ ایک باب بند ہوچکا ہے۔ بھارتی ”را“ کے زیر دست سابقہ کابل رجیم …

Read More »