Tag Archives: Syeda Aliza Sultan

فیروزخان کی سابقہ اہلیہ علیزا نے ماڈلنگ شروع کر دی

کولاج بشکریہ انسٹاگرام  پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزا نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں اپلوڈ کی ہیں۔ علیزا سلطان کی جانب سے شیئر کی گئی اپنی نئی تصاویر میں ایک پاکستانی کلوتھنگ برانڈ کی تشہیر کرتے ہوئے اُنہیں ٹیگ …

Read More »

علیزے نے فیروز خان کے تشدد کے شواہد عدالت میں پیش کردیے

کولاج، سوشل میڈیا  فلم و ٹی وی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوہر کے تشدد کے شواہد  عدالت میں پیش کر دیے۔ کراچی کی فیملی کورٹ شرقی میں فیروز خان کی جانب سے بچوں سے ملاقات اور حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران …

Read More »

4 سال مسلسل جسمانی اور ذہنی تشدد کا سامنا کیا، علیزے نے شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شوہر سے رشتہ ٹوٹنے کی تصدیق کے ساتھ وجہ بیان کی گئی ہے۔ گزشتہ روز فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا …

Read More »