Tag Archives: Syeda Alizey

فیروز خان اور علیزے نے راہیں جدا کر لیں؟

فیروز خان اور علیزے—فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ سیدہ علیزے کے درمیان علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گرش کرنے لگی ہیں۔ فیروز خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں حقیقی زندگی میں بھی …

Read More »