Tag Archives: Syra Yousuf

طلاق کے2 برسوں بعد سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری ایک ساتھ نظر آئیں گے

فائل فوٹو 2020 میں راہیں جدا کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ گزشتہ روز اداکار شہروز اور اداکارہ سائرہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، انسٹاگرام پر آنے والی نئی فلم ’بے بی لیشیئس‘ کا …

Read More »

دوسری شادی کے بارے میں سوچتی ہوں: سائرہ یوسف

سائرہ یوسف— فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں سائرہ یوسف نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں اپنی نجی زندگی کے بارے میں بھی بات کی۔ …

Read More »

سائرہ آج بھی میری فیملی کا حصّہ ہے: بہروز سبزواری

—فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ سائرہ آج بھی میری فیملی کا حصّہ ہے۔ بہروز سبزواری نے حال ہی میں ایک ویب شو میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنے بیٹے شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی طلاق سے متعلق بات کی۔ اُنہوں نے …

Read More »

جشن آزادی کے موقع پر سائرہ یوسف کا معنی خیز پیغام

فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے جشن آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر  معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ سائرہ یوسف کا اپنے ٹوئٹ میں لکھنا ہے کہ ’آزادی کے مہینے میں غلامی کی زنجیروں میں لپٹا ہمارا پاکستان‘۔ سائرہ یوسف کا یہ ٹوئٹ انٹرنیٹ …

Read More »

سائرہ یوسف کی ڈرامے کے سیٹ پر بیٹی سے کھیلتے تصویر وائرل

پاکستانی خوبرو اداکارہ سائرہ یوسف کی بیٹی نورح کے ساتھ کھیلتے ہوئے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوتی اس تصویر میں سائرہ یوسف اپنے ایک ڈرامےکے سیٹ پر موجود ہیں اور اس دوران اپنی ننھی سی بیٹی کے ساتھ وقت گزار رہی …

Read More »

سائرہ یوسف نے اپنے ٹوئٹر کے فیک اکاؤنٹ سے آگاہ کردیا

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سائرہ یوسف کی جانب سے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے متعلق اپنے نام سے منسوب جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیے جانے والے ٹوئٹس کی تردید کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے کی شب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی …

Read More »

اداکارہ سائرہ یوسف بھی پی ٹی آئی جلسے میں شریک

فوٹو سوشل میڈیا کراچی میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے بھی شرکت کی۔ اداکارہ سائرہ یوسف کی پی ٹی آئی جلسے میں موجودگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی سائرہ یوسف …

Read More »

شوبز شخصیات عمران خان کی حمایت میں یک زبان

 شوبز شخصیات کا اپوزیشن کیخلا ف عمران خان سے اظہارِ یکجہتی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف وزیرِاعظم عمران خان کی حمایت کردی ہے۔ معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم عمران خان کی …

Read More »

سائرہ یوسف کو احمد علی اکبر سے شادی کے مشورے ملنے لگے

مایہ ناز اداکارہ سائرہ یوسف کی اداکار احمد علی اکبر کے ساتھ کروائے جانے والے حالیہ فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ سائرہ یوسف نے ڈیزائنر سارہ شاہ جہاں کے عید کلیکشن کے لیے احمد علی اکبر کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر …

Read More »