Tag Archives: T20 ASIA CUP

ویمن T20 ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل دوسری کامیابی

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں قومی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہراکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر 70 رنزبنائے، پاکستان ٹیم نے 71 رنز کا ہدف 12.2 اوورز میں حاصل …

Read More »

ٹوئٹر پر ‘نسیم شاہ یو بیوٹی’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو شاندار چھکے لگا کر پاکستان کو افغانستان کیخلاف سنسنی خیز فتح دلائی، جس کے بعد ‘نسیم شاہ یو بیوٹی’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان ٹیم …

Read More »

میچ کے دوران افغان بالر فرید احمد آپے سے باہر، آصف علی نے بھی بلا اٹھالیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں آصف علی اور بالر فرید میں تلخ کلامی ہوگئی انیسویں اوور کا آغاز ہوا تو پاکستان کو 2 اوورز میں 21 رنز درکار تھے۔ افغانستان کی جانب سے فرید احمد نے بولنگ کا آغاز کیا تو پہلی گیند پر آصف علی نے ایک …

Read More »

نواز کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لئے کیوں بھیجا؟ محمد یوسف نے بتادیا

پاکستان کرکٹ تیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے بھارت کے خلاف محمد نواز کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کی وجہ بتادی۔ بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ کے دوران جب پاکستان کی دوسری وکٹ گری تو پاکستان بہت دباؤ میں تھا۔ اس صورت حال میں افتخار احمد کو آنا …

Read More »

‘ہور کچھ ساڈے لائق’

بھارت سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت پر آصف علی نے روایتی انداز میں کہا ہے کہ ‘ہور کچھ ساڈے لائق’ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آصف علی اور محمد نواز کی ایک وڈیو جاری کی ہے۔ وڈیو میں جیت کے بعد آصف علی کہتے ہیں کہ ہور کچھ ساڈے …

Read More »

ارشدیپ کی وجہ سے لاکھوں بھارتی آج رات سکون سے سو نہیں پائیں گے، سوشل میڈیا صارفین

بھارت کے خلاف میچ کے دوران اہم ترین موڑ پر آصف علی کا کیچ چھوڑنے والے ارشدیپ سنگھ کو سوشل میڈیا پر پاکستان کی طرف سے مین آف میچ قرار دیا جارہا ہے۔ 19ویں اوورز میں ارشدیپ سنگھ نے آصف علی کا انتہائی آسان کیچ چھوڑ دیا جس پر کپتان …

Read More »

بھارت کے ایک اور بولر کی پاکستان کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کا ایک اور فاسٹ بولر بیمار پڑ گیا، آویش خان کی اہم میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ ٹی 20 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا حصہ فاسٹ بولر آویش …

Read More »

ایشیا کپ: افغانستان کا سری لنکا کو 176 رنز کا ہدف

ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو176 رنز کا ہدف دیدیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سپر فور مرحلے کا میچ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ افغان ٹیم نے 20 اوورز میں …

Read More »

بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا

ایشیا کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی انجریز کا سلسلہ جاری ہے، بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا، شاہنواز دہانی سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوکر میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو انجریز کے مسائل کا سامنا ہے، جو ایشیا …

Read More »