Tag Archives: T20 Cricket

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ میں کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کا شکار ہوگئے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں مایہ ناز پاکستانی بلے باز اور کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے ساتھ چوتھے نمبر …

Read More »

میچ کا ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا، روہت شرما نے بتادیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے رضوان اور نواز کی پارٹنر شپ کو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ قرار دیدیا۔ میچ کی اختتامی تقریب کے موقع پر گفتگو میں انہوں نے کہا پاکستان کو جیت کا کریڈٹ دینا ہوگا، نوازاوررضوان کی پارٹنرشپ نے میچ بدل دیا، شاداب اور نواز نے اچھی بولنگ …

Read More »

ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشیا کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے 184رنز کا ہدف 4 گیندوں پہلے عبور کیا۔ کامیابی نے سری لنکا کو سپر فور مرحلے میں پہنچادیا ہے جبکہ بنگلہ دیش ٹورنامنٹ سے باہر …

Read More »

ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں روہت شرما کا نیا ریکارڈ

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما (Rohit Sharma) ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ میں بدھ کو بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے تھا، بھارت میں ہانگ کانگ کے خلاف 192 رنز بنائے لیکن …

Read More »

ایشیا کپ: افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ افغانستان نے 128رنز کا ہدف 9گیند پہلے عبور کیا۔ بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف دیا تھا۔ افغان ٹیم سپر فور مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ نجیب …

Read More »

حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر آفریدی بھی بول اٹھے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ ریٹائرمنٹ سے پہلے پاکستان کی مزید نمائندگی کرنا چاہتے تھے۔ سما کے پروگرام گیم سیٹ میچ میں سابق کپتان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کھلاڑیوں کے درمیان بات …

Read More »

بابر، شاداب کےدرمیان مین آف دی میچز کی ریس

فوٹو: ٹوئٹر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور لیگ اسپنر شاداب خان کے درمیان مین آف دی میچز بننے کی دلچسپ ریس جاری ہے۔ قومی ٹیم نے جہاں ٹی20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران جہاں سب سے زیادہ فتوحات اپنے نام کیں، وہیں کھلاڑی ایک یونٹ بن کرکھیل رہے …

Read More »