Tag Archives: t20 match

بگ بیش لیگ:راشد خان نے300واں ٹی20 میچ یادگار بنالیا

افغان اسپنر راشد خان نے برسین ہیٹ کے خلاف اپنے 300ویں ٹی20 میچ کو یادگار بنالیا۔ افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے جاری سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرتے ہوئے برسبین ہیٹ کیخلاف سنسنی خیز باؤلنگ سے شائقین کرکٹ کو حیران …

Read More »