Tag Archives: T20 World Cup 2022

ترک اداکاروں نے محمد شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ترک اداکاروں نے محمد شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، فوٹو کولاج ترک اداکاروں نے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد ٹرول کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ٹوئٹر پر ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان …

Read More »

فائنل میں ناکامی پر شاداب خان نے قوم سے معافی مانگ لی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر شاداب خان نے قوم سے معافی مانگ لی۔ میلبرن میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا فائنل میں ہار کے بعد قومی ٹیم کے نائب کپتان …

Read More »

’’ٹرافی انگلینڈ نے جیت لی مگر دل پاکستان نے‘‘

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ سے ہار گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ دل دل پاکستان اور جان جان انگلینڈ، ٹرافی انگلینڈ نے جیت لی مگر دل پاکستان …

Read More »

’’یااللّٰہ پاکستان میچ جیت جائے‘‘

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک وقت ایسا آیا جب پاکستان نے میچ کو دلچسپ بنادیا تھا ایسے وقت میں پاکستانی شائقین نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے دعائیہ کلمات ادا کرنے شروع کردیئے۔ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان نے پہلے …

Read More »

شنیرا کو 92 کا ورلڈکپ یاد آگیا

شنیرااکرم، فائل فوٹو   قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی بھارت کے خلاف انگلینڈ کی جیت پر 1992ء کا ورلڈکپ یاد آگیا۔ شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 92 کے ورلڈ کپ سے وسیم اکرم کی ایک یادگار تصویر شیئر …

Read More »

دنانیر مبین کا قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر دلچسپ ردِعمل

فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین نے ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر دلچسپ انداز میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔  دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کی …

Read More »

AB de Villiers بھی پاک بھارت کرکٹ میچ کے مداح نکلے

ٹیوٹر پر کیے جانے والے پول پر 77 فی صد سے زائد افراد کی خواہش ہے کہ T 20 ورلڈ کپ کا فائنل میچ پاک بھارت کے درمیان ہو . جنوبی افریقہ کرکٹ کے سابق کپتان AB de Villiers نے آسٹریلیا میں جاری ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا فائنل میٹچ …

Read More »

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹکٹ تیسری مرتبہ کٹا لیا

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹکٹ تیسری مرتبہ کٹا لیا ہے۔ پاکستان واحد ٹیم ہے جو 6 مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچی ہے لیکن اب اسے میگا ایونٹ میں تیسری مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ پاکستان جیت گیا اس سے قبل پاکستان 2008 …

Read More »

پاکستان کو فتح کے لئے 66 گیندوں پر 78 رنز درکار

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کررہا ہے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 152 رنز بنائے۔ پاکستان کی …

Read More »

پہلا سیمی فائنل: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل ٹکرائیں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کل (بدھ کو) کھیلا جائے گا، قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ’’دھواں دھار‘‘ ثابت ہوسکتے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ …

Read More »