Tag Archives: T20 World Cup 2024

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء: پاکستان اور بھارت کا میچ فلوریڈا میں ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچز کیلئے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی ایک میچ فلوریڈا میں ہونے کا امکان ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے 2024ء ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کیلئے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان، امریکا بھی کھیلے گا

آئی سی سی نے 2024ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق 2024ء میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی جس کیلئے پانچ، پانچ ٹیموں کے چار گروپس بنائے جائیں گے، ہر گروپ میں سے …

Read More »