Tag Archives: T20I

انگلینڈ کی فتح پر برطانوی ہائی کمشنر خوشی سے نہال، پاکستانی قوم کا شکریہ

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کی کامیابی پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہئی کمشنر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آپ نے دل بھی جیت لیے اور سیریز بھی مگر کہانی ابھی باقی …

Read More »

پانچواں ٹی 20؛ پاکستان کا انگلینڈ کوجیت کے لئے 146 رنز ہدف

پاکستان نے پانچویں ٹی 20 میں انگلینڈ کو جیت کے لئے 146 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 میچ جاری ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ ناکام محمد رضوان اور بابر اعظم نے پاکستان کی اننگز کا آغاز کیا۔ …

Read More »

لاہور میں بارش، پاکستان اور انگلینڈ کے پریکٹس سیشن منسوخ

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم کے اطراف اور نشتر پاک اسپورٹس کمپلیکس میں پانی جمع ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ کردیئے گئے۔ لاہور میں منگل کو تیز بارش ہوئی، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پانی جمع ہوگیا …

Read More »

کراچی کے شہریوں نے پی سی بی مالا مال کردیا

کراچی کے شہریوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مالا مال کردیا، شہر قائد میں ہونیوالے 4 ٹی 20 میچز سے پی سی بی کو کروڑوں روپے کا فائدہ ہوا، ایک لاکھ 26 ہزار 550 شائقین کرکٹ نے میچز دیکھے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونیوالے 4 ٹی 20 …

Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ساتھ ہی پاکستان 200 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 اگست 2006 کو انگلینڈ کے خلاف برسٹول …

Read More »