Tag Archives: T20match

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں نیا فارمیٹ متعارف

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں دی 60 کے نام سے نیا فارمیٹ متعارف کرادیا گیا۔ شائقین کو اب کرکٹ کے میدان میں ایک نئی طرز کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے 10ویں سیزن سے پہلے دی سکسٹی کے نام …

Read More »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

کراچی کے ساؤتھ اینڈ کرکٹ کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکن خواتین ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دیدی۔ عائشہ نسیم نے 45 رنز کیساتھ ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا جس پر وہ مین آف دی میچ قرار پائیں۔ سری …

Read More »