Tag Archives: T20WorldCup

ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل ہارنے کے باوجود پاکستان کو انعام میں کتنی رقم ملی؟

میلبرن میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کامیاب ہوگیا لیکن فائنل ہارنے کے باوجود پاکستان کو 8 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں شامل ٹیموں کے لئے نقد انعامات کا اعلان کیا تھا۔ آئی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی کا عالمی بادشاہ پاکستان یا انگلینڈ؟ فیصلے کی گھڑیاں قریب

ٹی ٹوئنٹی کا عالمی بادشاہ پاکستان ہوگا یا انگلینڈ؟ فیصلے کی گھڑیاں قریب آگئیں۔ دونوں ٹیمیں کل اتوار کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں فائنل معرکے میں آمنے سامنے آئیں گی، پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق میچ دن ایک بجے شروع ہوگا۔ میلبرن گراؤنڈ کی چھت پر ٹرافی کی رونمائی …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل؛ بابر اعظم نے پاور پلے کو اہم قرار دے دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فائنل ميچ ميں ابتدائی 6 اوورز (پاور پلے) بہت اہم ہیں۔ میلبرن میں ورلڈ کپ فائنل سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا آغاز اچھا نہیں ہوا لیکن پھر ہم نے اچھا کم بیک …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ گروپ 2 میں صورتحال مزید دلچسپ، پاکستان کی امیدیں زندہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے گروپ 2 میں صورتحال مزید دلچسپ ہوگئی۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں اب بھی زندہ ہیں جبکہ بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بج گئی ہیں، اتوار کو ہونے والے میچز میں حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔ پاکستان نے جمعرات کو جنوبی افریقا کے …

Read More »

ارسلان نصیر نے ویرات کوہلی کے روم کی ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ بتادی

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی اداکار، یوٹیوبر اور کامیڈین ارسلان نصیر نے بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی کے ہوٹل روم کی ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ بتائی ہے۔ ارسلان نصیر نے اپنے نئے وی لاگ میں کہا ہے کہ ویرات کوہلی اپنے روم کی ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ خود …

Read More »

ویرات کوہلی پاکستانی فینز کا پیار دیکھ کر پاگل ہو جائے گا، فرحان سعید

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیاکپ کے لیے پاکستان ضرور آنا چاہیے، ویرات کوہلی اپنے لیے پاکستانی فینز کی محبت دیکھ کر پاگل ہو جائے گا۔ فرحان سعید آج کل اپنی آنے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے کیوی ٹیم کو 20 رنز سے ہرادیا

انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسری کامیابی، نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرادیا۔ دی گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔ جوز بٹلر نے 47 گیندوں …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ سری لنکا کی افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ دی گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغنستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے 179 رنز کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم 137 رنز بناسکی، لورکین ٹکر نے71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے لیکن اسکے باوجود اپنی ٹیم …

Read More »

آئرلینڈ کے میکارتھی کی شاندار فیلڈنگ، آسٹریلوی بلے باز کا یقینی چھکا روک دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں آئرلینڈ کے میکارتھی نے باؤنڈری لائن پر شان دار فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا۔ آسٹریلیا کے بلے باز اسٹوائنس کے ایک زور دار اسٹروک کو باؤنڈری لائن سے باہر جانے سے روک کر یقینی چھکا بچا لیا۔ شاندار فیلڈنگ پر آئرش …

Read More »