Tag Archives: T20WorldCupFinal

پاکستان کا فاسٹ بولنگ اٹیک دنیا میں بہترین ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا فاسٹ بولنگ اٹیک دنیا میں بہترین ہے۔ کھاریاں میں موجود لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کی انجری ایسے وقت میں ہوئی جب ان …

Read More »

صدر، وزیراعظم کی دلیرانہ مقابلے پر پاکستانی ٹیم کو شاباش، انگلینڈ کو جیت کی مبارکباد

صدر اور وزیراعظم پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں دلیرانہ مقابلہ کرنے پر پاکستان ٹیم کو شاباش اور انگلش ٹیم کو کامیابی کی مبارکباد دی ہے۔ صدر عارف علوی نے ٹوئٹر بیان میں لکھا عمدہ آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کپ جیتنے پر انگلینڈ کو …

Read More »

فائنل میں ناکامی پر شاداب خان نے قوم سے معافی مانگ لی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر شاداب خان نے قوم سے معافی مانگ لی۔ میلبرن میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا فائنل میں ہار کے بعد قومی ٹیم کے نائب کپتان …

Read More »

’’ٹرافی انگلینڈ نے جیت لی مگر دل پاکستان نے‘‘

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ سے ہار گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ دل دل پاکستان اور جان جان انگلینڈ، ٹرافی انگلینڈ نے جیت لی مگر دل پاکستان …

Read More »

’’یااللّٰہ پاکستان میچ جیت جائے‘‘

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک وقت ایسا آیا جب پاکستان نے میچ کو دلچسپ بنادیا تھا ایسے وقت میں پاکستانی شائقین نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے دعائیہ کلمات ادا کرنے شروع کردیئے۔ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان نے پہلے …

Read More »