Tag Archives: tablet

شادی ’لَو‘ ہو یا ’ارینج‘ دونوں صورتوں میں ہی خطرہ ہے، سجل علی

سجل علی، فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں میرج ’لو‘ ہو یا ’ارینج‘ دونوں صورتوں میں ہی خطرہ ہوتی ہے‘۔  سجل علی نے ایک انٹرویو کے دوران شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اداکار ببرک شاہ کا 4 سالہ بیٹا وفات پا گیا

کولاج بشکریہ انسٹاگرام پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ببرک شاہ کا 4 سالہ بیٹا انتقال کر گیا۔ اداکار ببرک شاہ نے اپنے بیٹے زاویار کے انتقال کی افسوسناک خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ببرک شاہ کا اپنے بیٹے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے …

Read More »

’دیس میں نکلا ہوگا چاند‘ کی چائلڈ اسٹار ہنسیکا موٹوانی رشتۂ ازدواج میں منسلک

فائل فوٹو ماضی کے مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامے ’دیس میں نکلا ہوگا چاند‘ کی چائلڈ اسٹار ہنسیکا موٹوانی اپنے دوست اور بزنس پارٹنر سہیل کتھور کے ساتھ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ اداکارہ کی شادی کی شاندار تقریب راجستھان کے شہر جے پور میں واقع منڈوٹا فورٹ اینڈ …

Read More »

لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز وائرل کرنے پر رابی پیرزادہ کا ردِ عمل

تصویر بشکریہ انسٹاگرام سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز کو وائرل کرنے اور  مردوں کے عورتوں کی نقل کرنے پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے ۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں  مشہور ٹی وی اینکر و میزبان وسیم بادامی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے …

Read More »

ڈالر آج صبح مزید مہنگا

—فائل فوٹو امریکی ڈالر کا اڑان بھرنے کا سلسلہ تاحال رکا نہیں ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل اپنی قدر کھو رہا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھری ہے۔ انٹر بینک میں آج صبح ڈالر 6 پیسے مہنگا …

Read More »

کنزہ ہاشمی اور خوشحال خان کی شادی کا آئیڈیا برا نہیں ہے، صبور علی

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  پاکستانی معروف اداکارہ صبور علی نے اپنی قریبی دوست کنزہ ہاشمی کے لیے انڈسٹری کے ابھرتے اداکار خوشحال خان کو بہتر آپشن قرار دے دیا ہے۔ اداکارہ صبور علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو پر انٹرویو دیا ہے۔ صبور علی نے اپنے انٹرویو …

Read More »

عتیقہ اوڈھو ترک ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی

عتیقہ اوڈھو، فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ترک ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ اداکارہ سجل علی اور مہوش حیات کے بعد اب اداکار عتیقہ اوڈھو ترک ڈرامے ’کویو بیاز‘ سے اپنے انٹرنیشنل ڈیبیو کے لیے تیار ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے ترک …

Read More »

جیو کی ٹیلی فلم ’روپوش‘ نے یوٹیوب پر کئی ریکارڈ توڑ دیے

فائل فوٹو جیو ٹیلی وژن نیٹ ورک کی ٹیلی فلم ’’روپوش‘‘ نے یوٹیوب پر کامیابیوں کے ریکارڈ توڑ دیے۔ ٹیلی فلم روپوش یوٹیوب پر مختصر وقت میں 100 ملین ویوز حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیلی فلم بننے کے ساتھ اب بھی 190 ملین سے زائد ویوز کے ساتھ نمایاں مقام …

Read More »

اردو کانفرس کے آخری روز بھی علم و ادب کے موتی بکھیرے گئے

آرٹس کونسل کراچی میں جاری پندرہویں عالمی اردو کانفرنس کے چوتھے اور آخری روز فکشن اور اردو غزل پر تنقید کی نشستوں کے ساتھ ساتھ ”شوکت صدیقی کے سو سال” پر خصوصی گفتگو کی گئی۔ دنیا بھر سے دانشوروں، ادیبوں اور شاعروں کے علاوہ غیر ملکی مندوبین بھی بڑی تعداد …

Read More »

ابا جان کے مالی حالات اچھے نہ ہونے کے باعث بچپن ناآسودگی میں گزرا، عامر خان

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا کہ ان کے والد مالی طور پر کچھ اچھی پوزیشن میں نہیں تھے اور وہ ان پر (عامر خان پر) کبھی رقم خرچ نہیں کی، انھوں نے انکشاف کیا کہ اگر کوئی مجھے رقم ادھار دیتا تو والد صاحب ان لوگوں سے …

Read More »