پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری “ تیسری ماؤنٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ“ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈلز جیت لئے۔ نیپال میں جاری بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ حمزہ عمر سعید …
Read More »تائیکوانڈو کے عالمی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا
پاکستان کے شاہزیب خان نے بھارت کے امن کمار کو شکست دےکر تیسری ماؤنٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائی کوانڈو چیمپئن شپ 54 کے جی کے کیروگی ایونٹ میں گولڈمیڈل جیت لیا۔ فائنل کے پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب نے امن کمار کے خلاف تین کے مقابلے میں سات پوائنٹس سے …
Read More »