سینیٹ کمیٹی برائے رولز آف پروسیجر اینڈ استحقاق میں سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر پر چھاپے اور خواتین کو ہراساں کرنے کیخلاف تحریک استحقاق پیش کی گئی۔ چیئرمین کمیٹی نے واقعے کو استحقاق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے چھاپے کی سخت مذمت کی ہے۔ سینیٹ کمیٹی برائے …
Read More »