بہاء الدین زکریا ایکسپریس کے بعد تیزگام کا نجی ٹھیکیدار بھی بھاگ گیا، ڈیڑھ ماہ بعد ہی نجی ٹھیکیدار نے ریلوے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور دیگر ناموافق حالات کے باعث ٹرین چلانا مشکل ہوگیا۔ پاکستان ریلویز اپنی کئی ٹرینیں نجی کمپنیوں …
Read More »