وزیر موسمیاتی تبدیلی شیریں رحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران شیرں رحمان کا کہنا تھا کہ سیلاب بڑی قدرتی آفت بن کر آیا، عالمی برادری کو …
Read More »