Tag Archives: talha talib

اولمپئن طلحہ طالب کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

ملک میں بڑھتی چوری کی وارداتوں نے کھلاڑیوں کو بھی نہ چھوڑا، چور اولمپئین کی موٹر سائیکل چرا کر بھاگ نکلا۔ گوجرانوالہ کے رہائشی پاکستان نمبر ون ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی۔ چوری کی واردات گزشتہ رات ہفتہ 4 جون کو ہوئی۔ …

Read More »