Tag Archives: Tank Firing

ٹانک میں کار پر فائرنگ، ایک وکیل جاں بحق دوسرا زخمی

ٹانک میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایک وکیل جاں بحق ہوگیا، گن مین اور دوسرا وکیل زخمی ہے۔ ٹانک کے تھانہ گل امام کی حدود میں نامعلوم افراد نے وکلاء کی کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایڈووکیٹ دلنواز کنڈی موقع پر ہی جاں بحق …

Read More »

ٹانک میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

ضلع ٹانک کے علاقے گل امام میں نامعلوم افراد نے تحصیل چیئرمین صدام بیٹنی کے قافلے پر حملہ کردیا، فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور 4 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف سے تعلق رکھنے والے تحصیل چیئرمین صدام بیٹنی فاتحہ خوانی کیلئے …

Read More »