Tag Archives: Tanvee Jamal

اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے

فائل فوٹو پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے۔ اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جاپان کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ تنویر جمال دوسری مرتبہ کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد علاج کے لیے جاپان منتقل …

Read More »