باوردی اہلکار نے قتل کے مقدمہ میں پیشی پر آئے دو بھائیوں پر فائرنگ کرکے ان کی جان لے لی۔ فیصل آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ہی قاتل بن گیا، اور فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دو بھائی …
Read More »