Tag Archives: TARGET KILLING

ہنگو میں مسافر بس کے اندر فائرنگ، ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

وراستہ میں مسافروں کی بس کے اندر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹے سمیت تین افراد جان سے گئے۔ خیبرپختون خوا کے ضلع ہنگو کے علاقے وراستہ میں مسافربس کے اندر فائرنگ سے ماں بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو …

Read More »

کراچی میں پولیس اہلکار کا قتل، واقعہ کی ایف آئی آر درج

کراچی ( Karachi ) کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں گاڑی سوار کی فائرنگ سے پولیس اہل کار کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ کلفٹن میں سب انسپکٹر کی مدعیت میں 22 نومبر بروز منگل کو درج کیا گیا ہے۔ درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی، …

Read More »

کراچی: ڈیفنس میں گاڑی سوار کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

کراچی ( Karachi ) کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں گاڑی سوار نے فائرنگ کرکے پولیس اہل کار کو شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق شہید اہل کار کی شناخت عبدالرحمان کے نام سے کی گئی ہے، مقتول کی ایک ماہ بعد شادی تھی۔ حکام کی جانب سے دعویٰ کرتے ہوئے …

Read More »

چارسدہ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے صحافی قتل

چارسدہ کے علاقے شبقدر میں ہفتہ 2 جولائی کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے صحافی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول صحافی کی شناخت افتخار احمد کے نام سے کی گئی ہے، جو روزنامہ ایکسپریس میں بطور رپورٹر کام کر رہے تھے۔ جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول بھی …

Read More »

کراچی میں خالی پلاٹ سے ملنے والی لاش کا معمہ حل، قاتل گرفتار

منگھوپیر کے خالی پلاٹ سے ملنے والی خاتون کا قاتل شوہر کا دوست نکلا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ایک پلاٹ سے خاتون کی لاش ملی تھی، جسے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، جب کہ لاش کے نیچے سے زخمی حالت …

Read More »

لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک بیٹے سمیت قتل

لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کو بیٹے سمیت پر قتل کردیا گیا- باپ بیٹے کے قتل کی واردات تھانہ سندر کی حدود میں ملتان روڈ پر ہوئی۔ شیخ طارق اوران کے بیٹے مزمل مصطفیٰ کی گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں نے تعاقب کرکے فائرنگ کی، گولیاں لگنے سے دونوں موقع …

Read More »

افغانستان: سابقہ دفاعی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ 

افغانستان میں طالبان کےبرسر اقتدار آنے کے بعد سے ہی ملک میں رہ جانے والے سابقہ افغان نیشنل آرمی، افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس اور طالبان مخالف ملیشیا گروپس کے اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے تاہم ماہ رواں میں ان واقعات میں شدت آگئی ہے۔  اگرچہ …

Read More »