Tag Archives: Tariq Teddy

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے

فائل فوٹو معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔ طارق ٹیڈی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ طارق ٹیڈی کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔ چند روز قبل ہی وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اداکار طارق ٹیڈی کا مفت علاج …

Read More »