پنجابی اسٹیج ڈراموں کے بادشاہ طارق ٹیڈی انتقال کرگئے۔ تھیٹر کی دنیا میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی آج دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔ طارق ٹیڈی کی عمر صرف 46 برس تھی اور وہ جگر کے عارضے میں مبتلا اور کچھ عرصے سے اسپتال …
Read More »