Tag Archives: Tasneem Haider

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا تسنیم حیدر کے بیان پر ردعمل

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تسنیم حیدر نامی شخص پاکستان مسلم لیگ (ن) لندن کا ترجمان نہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ تسنیم حیدر کا مسلم لیگ (ن) سے کوئی تعلق نہیں، کوئی شخص زبردستی پارٹی ترجمان بننے کی کوشش نہ کرے۔ وزیراطلاعات نے کہا کہ تسنیم حیدر …

Read More »