Tag Archives: TAX INFORMATION LEAKED

آرمی چیف کے اہلخانہ کے ٹیکس گوشوارے کیسے لیک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

آرمی چیف کے اہلخانہ کے ٹیکس گوشوارے لیک ہونے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق گوشوارے کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور کے ڈپٹی کمشنر کے لاگ ان سے ڈاؤن لوڈ ہوئے۔ گوشواروں کی تصویر بھی ڈپٹی کمشنر عاطف نوازوڑائچ کے کمپیوٹر سے بنائی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »