Tag Archives: tax revenue

ارکان پارلیمنٹ اور ایم پی ایز کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی 15جنوری تک ملہت

الیکشن کمیشن کی ارکان پارلیمنٹ اور ایم پی ایز کو مالی گوشوارے جمع کرانے کیلئے 15 جنوری تک کی مہلت دیدی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 201 ارکان جبکہ 36 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ اعلامیے کے مطابق جن پارلیمنٹیرینز نے گوشوارے جمع نہیں …

Read More »